جمعہ، 15 اپریل، 2011

شعور نصب العین

شعور نصب العین


یہ ہے وہ ہماری جائے قرار اور یہ ہے وہ ہمارا نصب العین جو ہماری کوششوں اور کاوشوں کے بدلے ملنے والا ہے انشااللہ ۔کامیابی تو وہی ہے جو ہمیشہ کے لیے ملنے والی ہو۔ ایسی کامیابی جو ملنے کے بعد چھینی نہ جائے اور ایسی زندگی جس میں کبھی موت نہ آئے۔جس وقت ہمیں اِس نصب العین کا شعور حاصل ہو گا اسی وقت سے ہماری زندگی میں ایک انقلاب ِعظیم رونما ہو جائے گا۔ایک ایسا انقلاب جس میں ہماری ذات اور انسانیت دونوں کے لیے بھلائی ہوگی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیںوہ آگاہی میسر کرے اور درک عطا کردے جس کے نتیجہ میں ہمارے قلب و ذہن میں شعورارتقاءپائے جس سے ہمارے کردار و اعمال میں اللہ کی مرضی شامل ہو جائے اور ہم اُس جدوجہد میں شامل ہو جائیں جو کامیابی کی بشارت دینے والی اور دنیا و آخرت میں سر خروی عطا کرنے والی ہے(آمین)۔



:جاری




کوئی تبصرے نہیں:

جمہوریت کس کروٹ اپنا رخ بدلتی ہے؟ مدر آف ڈیموکریسی میں الیکشن 2024 کا آغاز ہوا چاہتا ہے !!!   محمد آصف اقبال، نئی دہلی بھارت میں اس...